مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20319

باب: اگر کوئی شخص اپنے والد کے مال میں سے اس کی اجازت کے بغیر لے لے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يأخذ من مال والده بغير أمره

حدیث نمبر: 20319
٢٠٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو قال: قال رجل لجابر ابن زيد: إن أبي يحرمني ماله فيقول: لا أنفق عليك شيئًا، فقال: خذ من مال أبيك بالمعروف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے کہا کہ میرے والد مجھے اپنے مال سے محروم رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں تجھ پر خرچ نہیں کروں گا۔ انہوں نے فرمایا کہ اپنے باپ کے مال میں سے نیکی کے ساتھ لے لو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20319
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24195، ترقيم محمد عوامة: 19529»