مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20210
باب: کیا کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کراسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يزوج ابنته وهي صغيرة
حدیث نمبر: 20210
٢٠٢١٠ - فقال يونس: وكان غير الحسن لا يرى ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ کے علاوہ دوسرے حضرات اس کو درست نہیں سمجھتے تھے۔