مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20209

باب: کیا کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کراسکتا ہے؟

ما قالوا في الرجل يزوج ابنته وهي صغيرة

حدیث نمبر: 20209
٢٠٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا زوج الرجل ابنته وهي صغيرة فرأى أن يخلعها، فذلك جائز عليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کی شادی کرادے پھر وہ اس کو خلع کرانا چاہے تو یہ جائز ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20209
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19428»