مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقول لأم ولده: أنت علي حرام باب: اگر کوئی شخص اپنی ام ولد سے کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20203
٢٠٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حميد) (١) بن عبد الرحمن عن (الحسن) (٢) بن صالح عن ابن أبي ليلى قال: إن قال: (أمته) (٣) (عليه) (٤) حرام قال: يكفر يمينه ويأتي أمته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی رحمہ اللہ لیلیٰ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کہا کہ اس کی باندی اس پر حرام ہے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ دے اور اپنی باندی کے پاس جائے۔
حواشی
(١) في [س]: تكرر.
(٢) في [أ، ب، س]: (حسين).
(٣) في [ز، ك]: (قال: قال أمته)، وفي [س]: (قال: قال لأمته)، وفي [جـ]: (أنت).
(٤) في [ز]: (عليّ).