مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20202
باب: اگر کوئی شخص اپنی ام ولد سے کہے کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لأم ولده: أنت علي حرام
حدیث نمبر: 20202
٢٠٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل قال لأم ولده: أنت عليَّ حرام، قال: (يكفّر يمينه ويأتي أمته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی ام ولد سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو وہ اس قسم کا کفارہ ادا کرے اور اپنی باندی کے پاس جائے۔
حواشی
(١) في [ع]: (كفارة يمين).