مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20204

باب: اگر کسی آدمی کے بارے میں تین شخصوں نے مختلف جگہوں میں طلاق دینے کی گواہی دی تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل شهد عليه ثلاثة نفر (بأنه طلق) في (مواطن)

حدیث نمبر: 20204
٢٠٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن (عياش) (١) عن عطاء الخراساني أن رجلا طلق امرأته فشهد عليه ثلاثة نفر، كل رجل يشهد في موطن غير موطن صاحبه (فقضى) (٢) عبد اللَّه بن موهب أنها تطليقة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس کے خلاف تین آدمیوں نے گواہی دی۔ ہر ایک شخص نے اس بات کی گواہی دی کہ اس نے الگ الگ جگہ طلاق دی ہے۔ اس صورت میں حضرت عبد اللہ بن موہب نے فیصلہ فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (عباس).
(٢) في [ط]: (نقضى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20204
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19423»