مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق باب: اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20170
٢٠١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدث عن) (١) ابن مبارك (عن معمر) (٢) عن الزهري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ بھول کردی گئی طلاق کو نافذ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (نا عليٌّ).
(٢) سقط من: [ب].