مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20171
باب: اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
حدیث نمبر: 20171
٢٠١٧١ - وعن معمر عن سعيد بن عبد الرحمن عن (عمر بن) (١) عبد العزيز (أنهما) (٢) كانا يوجبان طلاق النسيان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے بھی روایت ہے کہ وہ دونوں (یعنی وہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ) بھول کر دی گئی طلاق کو لازم قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (أنها).