مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20107
٢٠١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن داود عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حیض کے اعتبار سے عد ت گزارے گی۔