مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20108
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
حدیث نمبر: 20108
٢٠١٠٨ - وعن عبيدة عن إبراهيم أنهما قالا: تعتد بالحيض.مولانا محمد اویس سرور
اسی طرح حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ حیض کے اعتبار سے عدت گزارے گی۔