مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20106
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
حدیث نمبر: 20106
٢٠١٠٦ - (قال) (١) حفص: فذكر السنة وأكثر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک سال یا زائد کا تذکرہ کیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (قالت).