مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20100

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا

من قال: ينفق عليها من جميع المال

حدیث نمبر: 20100
٢٠١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [(وحماد) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ ، حضرت حماد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20100
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19329»