مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20101
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
من قال: ينفق عليها من جميع المال
حدیث نمبر: 20101
٢٠١٠١ - و (عن) (١) مغيرة] (٢) عن إبراهيم: (قالوا) (٣): (الحامل) (٤) المتوفى عنها (٥) ينفق عليها من جميع المال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ کہا کرتے تھے کہ جس حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے اس پر پورے مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٣) في [جـ، ز، ك]: (قال)، وسقط من: [أ، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: زيادة (زوجها).