مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20099

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا

من قال: ينفق عليها من جميع المال

حدیث نمبر: 20099
٢٠٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: في المتوفى عنها زوجها: إن كان المال كثيرا فنفقتها من نصيب الغلام، وإن كان المال قليلًا من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ جس عور ت کا خاوند فوت ہوجائے اگر وہ آدمی زیادہ مال والا ہو تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر تھوڑے مال والا ہو تو کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20099
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1373، ترقيم محمد عوامة: 19328»