مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20100
٢٠١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [(وحماد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ ، حضرت حماد رحمہ اللہ ، حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].