مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الجوربان بمنزلة الخفين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جرابیں موزوں کی طرح ہیں
حدیث نمبر: 2010
٢٠١٠ - حدثنا أبو داود عن عباد بن راشد قال: سألت نافعًا عن المسح على الجوربين؟ فقال: هما بمنزلة الخفين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباد بن راشد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے جرابوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ موزوں پر مسح کی طرح ہے۔