مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2011
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جرابیں موزوں کی طرح ہیں
من قال: الجوربان بمنزلة الخفين
حدیث نمبر: 2011
٢٠١١ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: كان يقول: (الجوربان) (١)، والنعلان بمنزلة الخفين، وكان لا يرى أن يمسح على واحد منهما دون صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ جرابیں اور جوتیاں موزوں کی طرح ہیں، اور وہ ان میں سے ایک کو چھوڑ کر صرف دوسرے پر مسح کرنا درست نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (الجوربين).