مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20052
باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
حدیث نمبر: 20052
٢٠٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام عن قتادة سئل عن رجل طلق امرأته تطليقة يستأذن عليها؟ قال: (يصوت ويتنحنح) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دے تو کیا اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کرے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں وہ آواز دے اور گلا صاف کرنے کی آواز نکالے۔
حواشی
(١) في [س]: (بصوت وتنحنح)، وسقط من: [ط].