مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20051

باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟

ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟

حدیث نمبر: 20051
٢٠٠٥١ - وعن طلحة عن عطاء (قالا) (١): يشعرها (بالتنحنح) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ وہ گلا صاف کرنے کی آواز سے اسے (اپنی آمد سے) آگاہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قالا).
(٢) في [جـ، ع]: (بالتنخم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20051
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20051، ترقيم محمد عوامة ---)