مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20053
باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
حدیث نمبر: 20053
٢٠٠٥٣ - وقال ابن عباس: لا يصلح أن يرى شعرها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کے لئے اس عورت کے بال دیکھنا درست نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عباس.