مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20050
باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
حدیث نمبر: 20050
٢٠٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ربيع عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گلا صاف کرکے اسے اپنی آمد کا احساس دلائے۔