مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20049
باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
حدیث نمبر: 20049
٢٠٠٤٩ - وعن جابر عن مجاهد قالا: يشعر بالتنحنح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، وہ دونوں (ابراہیم اور مجاہد) فرماتے ہیں کہ گلا صاف کرکے اسے اپنی آمد کا احساس دلائے۔