مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم باب: جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
حدیث نمبر: 20030
٢٠٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سمعت الحكم يقول: (سألت) (١) سعيد بن جبير عن (المتوفى) (٢) عنها زوجها وهو غائب من (أي يوم) (٣) تعتد؟ قال. من يوم مات زوجها تعتد إذا قامت البينة، وإذا طلقت (مثل) (٤) ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ کس دن سے عدت گزارنا شروع کرے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گواہی قائم ہوجائے تو جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا اسی دن سے عدت گزارنا شروع کردے اور جب طلاق ہوجائے تب بھی یہی حکم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (سمعت).
(٢) في [س]: (المرأة يتوفى).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (أين).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (بمثل)، وفي [خ]: (فمثل).