مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20031

باب: جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں

من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم

حدیث نمبر: 20031
٢٠٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن أيوب عن نافع عن ابن عمر قال: تعتد من يوم مات أو طلق إذا قامت البينة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے تو عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جس دن خاوند کا انتقال ہوا یا اس نے طلاق دی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20031
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1198، 1197، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15541، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11042، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20014، ترقيم محمد عوامة: 19269»