مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20029

باب: جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں

من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم

حدیث نمبر: 20029
٢٠٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن داود (بن) (١) أبي الفرات عن محمد ابن زيد عن سعيد بن المسيب (قال) (٢): المتوفى عنها زوجها إذا كان غائبًا (تعتد) (٣) من يوم توفي إذا شهدت على ذلك الشهود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند غائب ہونے کی حالت میں فوت ہوجائے وہ اسی دن سے عدت شروع کرے گی جس دن وہ فوت ہوا، جب گواہ اس کے فوت ہونے کی گواہی دے دیں۔

حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20029
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19267»