حدیث نمبر: 20028
٢٠٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة قال: إذا شهدت الشهود على طلاق أو موت فعدتها من ذلك اليوم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20028
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20028، ترقيم محمد عوامة 19266)