مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: (من) يوم يأتيها الخبر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
حدیث نمبر: 20026
٢٠٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: من يوم يأتيها الخبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔