مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2002
باب: جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على الجوربين
حدیث نمبر: 2002
٢٠٠٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش قال: حدثنا إسماعيل بن رجاء عن أبيه قال: رأيت البراء توضأ، فمسح على الجوربين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رجاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء کو جرابوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔