مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20007
باب: اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
حدیث نمبر: 20007
٢٠٠٠٧ - قال: و (سمعت) (١) عكرمة و (نافعًا) (٢) ومحمد بن سيرين يقولون: عدتها يوم يموت.مولانا محمد اویس سرور
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ ، حضرت نافع رحمہ اللہ اور حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اس دن سے عدت گزارے گی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (سألت).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (نافع).