مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20006
باب: اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
حدیث نمبر: 20006
٢٠٠٠٦ - حدثنا (١) [أبو عبد الرحمن (قال) (٢): حدثنا عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: نا] (٣) إسماعيل بن علية عن أيوب قال: سألت سعيد بن جبير و (مجاهدًا) (٤) وعطاء عن المتوفى عنها زوجها، (من) (٥) أي يوم تعتد؟ فقالوا: من يوم يموت.مولانا محمد اویس سرور
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ ، حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ کس دن سے عدت گزارے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا۔
حواشی
(١) في [ط]: زيادة (أبو بكر).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت (قال).
(٣) في [جـ]: سقط ما بين القوسين.
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (مجاهد).
(٥) في [س]: (عن).