مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20008
باب: اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
حدیث نمبر: 20008
٢٠٠٠٨ - وقال طلق بن حبيب: من يوم يموت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس دن سے عدت گزارے گی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔