مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19976
باب: کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في الأمة المتوفي عنها زوجها، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19976
١٩٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: عدة الأمة إذا (مات) (١) عنها زوجها: (نصف) (٢) عدة الحرة شهران وخمسة أيام.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو اس کی عدت آزاد عورت کی عدت کا نصف ہے یعنی دومہینے پانچ دن۔
حواشی
(١) في [س]: (توفي).
(٢) في [خ]: (النصف من).