مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19977
باب: کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في الأمة المتوفي عنها زوجها، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19977
١٩٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبيد اللَّه بن موسى عن (شيبان) (١) عن (فراس) (٢) عن الشعبي في مملوكة توفي عنها زوجها حرًا، فعدتها شهران وخمسة أيام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے آزاد خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (سيبان).
(٢) في [س، ط]: (فراش).