مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19975
باب: کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في الأمة المتوفي عنها زوجها، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19975
١٩٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن (الحسن) (١) قال: إن توفي عنها زوجها -يعني الأمة- اعتدت شهرين وخمس ليال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ راتیں عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الحكم).