مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19944

باب: جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها

حدیث نمبر: 19944
١٩٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن حبيب المعلم قال: سألت عطاء عن المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها (١): (تحجان) (٢) في (عدتهما) (٣) قال (٤): نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب معلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا تین طلاق یافتہ عورت اور وہ عورت جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو اپنی عدت میں حج کرسکتی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں کرسکتی ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (زوجها).
(٢) في [س، ط]: (يحجان)، وفي [أ، س، ز، ط]: بعدها (عنها)، وفي [هـ]: (عنهما).
(٣) في [أ، جـ، س، ط، ك]: (عدتها).
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19944
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12035، 12060، 12034، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15276، 15275، ترقيم محمد عوامة: 19187»