مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19943
باب: جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
حدیث نمبر: 19943
١٩٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس أنه كان لا يرى بأسًا للمطلقات ثلاثًا والمتوفى عنهن أزواجهن أن (يحججن) (١) في عدتهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ تین طلاق یافتہ عورتیں اور وہ عورتیں جن کے خاوند انتقال کرگئے ہوں اپنی عدت میں حج کریں۔
حواشی
(١) في [س]: (يحجن).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.