مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19945
باب: جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها
حدیث نمبر: 19945
١٩٩٤٥ - (و) (١) قال حبيب: وكان الحسن يقول مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط، ك].