مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه باب: کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 19933
١٩٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن المسيب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت کے دنوں میں حج یا عمرے کے لئے گئی تھیں۔