مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19928

باب: جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے

من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها

حدیث نمبر: 19928
١٩٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب قال: سألت عطاء فقال: تعتد حيث شاءت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مطلقہ کی عدت کے مقام کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جہاں چاہے وہاں عدت گزار سکتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19928
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19931، ترقيم محمد عوامة: 19174»