مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19927
باب: جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها
حدیث نمبر: 19927
١٩٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية (عن يونس) (١) عن الحسن في المطلقة ثلاثًا: تعتد في غير بيتها إن شاءت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اگر وہ چاہے تو اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ کہیں بھی عدت گزار سکتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].