مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19929
باب: جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها
حدیث نمبر: 19929
١٩٩٢٩ - وقاله الحسن: أيضًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے تھے۔