مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت باب: جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
حدیث نمبر: 19913
١٩٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم ⦗٣٧٢⦘ قال: إذا وضعت أحدهما فقد بانت (منه) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب اس نے ایک بچہ جنم دے دیا تو وہ بائنہ ہوگئی۔
حواشی
(١) في [جـ]: سقطت (منه).