مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19914
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
حدیث نمبر: 19914
١٩٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: إذا وضعت (الأول) (١) فقد بانت، قال: قيل له: تزوج؟ (قال) (٢): لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب اس نے ایک بچے کو جنم دے دیا تو وہ بائنہ ہوگئی۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا اب وہ شادی کرسکتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (أول).
(٢) في [س]: (قالا).