مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19875

باب: اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟

ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)

حدیث نمبر: 19875
١٩٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن إسماعيل بن أبي خالد عن إبراهيم والشعبي في امرأة تزوجت في عدتها قال الشعبي: تستأنف ثلاثة قروء وتكمل ما بقي عليها من الأول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت عدت میں شادی کرلے اور پھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو تین حیضوں سے نئے سرے سے عدت پوری کرے گی اور پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت کو بھی پورا کرے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19875
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10535، 10545، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 700، ترقيم محمد عوامة: 19125»