مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19876

باب: اگر کوئی عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اورپھر میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو وہ کس عدت کو پہلے گزارے گی؟

ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها ففرق بينهما، (تعتد، بأيهما) (تبدأ)

حدیث نمبر: 19876
١٩٨٧٦ - وقال إبراهيم: (١) تكمل ما بقي من الأول وتستأنف ثلاثة قروء.
مولانا محمد اویس سرور

اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت کو پورا کرے گی اور پھر نئے سرے سے تین حیض پورے کرے گی۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19876
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19876، ترقيم محمد عوامة ---)