مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟ باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
حدیث نمبر: 19861
١٩٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: تعتد ثلاث حيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔