مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19860
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟
حدیث نمبر: 19860
١٩٨٦٠ - وقال الزهري: (ثلاثة) (١) قروء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (ثلاث).