مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19841
باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19841
١٩٨٤١ - وقال الزهري: (ثلاث) (١) قروء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی عدت تین قروء ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ثلاثة).