مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19842

باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟

ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟

حدیث نمبر: 19842
١٩٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن (عمرو) (١) قال: سئل جابر بن زيد عن الرجل إذا أعتق سريته وهو صحيح؟ اعتدت (ثلاثة) (٢) قروء إن كانت تحيض، (فإن لم) (٣) تكن تحيض فعدتها ثلاثة أشهر إن تزوجها غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ جب ایک آدمی تندرستی کی حالت میں اپنی ایسی باندی کو آزاد کرے جس سے اس کے ازدواجی تعلقات تھے (تو اس کی عدت کیا ہے)؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے حیض آتا ہو تو تین قروء عدت گزارے گی اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو تو تین مہینے عدت گزارے گی، اگر کوئی دوسرا اس سے نکاح کرے۔

حواشی
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [جـ، س]: (ثلاثة).
(٣) في [س]: (وإن فلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19842
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19094»