مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19840
باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19840
١٩٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حاتم) (١) بن (وردان) (٢) عن برد عن مكحول قال: إذا أعتق الرجل أم ولده اعتدت بحيضتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی اپنی ام ولد کو آزاد کردے تو اس کی عدت دو حیض ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (حكيم).
(٢) في [س]: (دردان).